🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

134. (بَابُ تَحْرِيمِ الرِّبَا فِي مُبَادَلَةِ الْأَمْوَالِ)
(تبادلہ اموال میں سود کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 210
عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، سَمِعَ مَالِكَ بْنَ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" الذَّهَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلا هَاءَ وَهَاءَ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلا هَاءَ، وَهَاءَ، وَالْبُرِّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلا هَاءَ وَهَاءَ , وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ رِبًا إِلا هَاءَ وَهَاءَ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ سونے کا سودا چاندی کے ساتھ سود ہے الا یہ کہ نقدا ایک ہاتھ لو اور ایک ہاتھ دو ہو اور گندم گندم کے عوض ادھار ہوتو سود ہے، جو کا سودا جو سے ادھار کی صورت میں سود ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ فِي الْبُيُوعِ/حدیث: 210]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب ما يذكر في بيع الطعام والحكرة رقم: 2134، صحیح مسلم، المساقاة، باب الصرف بيع الذهب بالورق نقدا، رقم: 1586 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں