🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

136. (بَابُ حُكْمِ الْمُمَاثَلَةِ فِي النَّقْدِ الْمُتَجَانِسِ)
(ہم جنس نقد میں برابری کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 212
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي تَمِيمٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لا فَضْلَ بَيْنَهُمَا".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دینار ایک دینار کے ہی برابر ہے اور ایک درہم ایک درہم ہی کے برابر ہے ان میں کوئی اور فضیلت نہیں۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ فِي الْبُيُوعِ/حدیث: 212]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، المساقاة، باب الصرف وبيع الذهب بالورق نقدا، رقم: 1588 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں