🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

182. (بَابُ السُّحُورِ وَأَذَانِ بِلَالٍ)
(سحری اور اذانِ بلال کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 285
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ بِلالا يُنَادِي بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ". قَالَ: وَكَانَ رَجُلا أَعْمَى لا يُنَادِي حَتَّى يُقَالَ لَهُ: أَصْبَحْتَ أَصْبَحْتَ.
سالم بن عبد اللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک بلال رات کو اذان کہتے ہیں تو تم کھا پی لو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان کہیں، راوی کہتے ہیں کہ ابن اُم مکتوم نابینے تھے وہ اذان اسی وقت کہتے تھے جب اُن سے کہا جاتا کہ صبح ہو گئی، آپ نے صبح کر لی۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَذَانِ/حدیث: 285]
تخریج الحدیث: «مؤطا امام مالك، الصلاة، باب قدر السحور من النداء، رقم: 15، سنن نسائی، رقم الحدیث: 640، وقال الالبانی: صحیح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں