🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

184. (بَابُ إِفْطَارِ الصَّائِمِ الْمُتَطَوِّعِ وَقَضَائِهِ)
(نفل روزہ توڑنے اور اس کی قضا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 290
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَمَّتِهِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إِنَّا خَبَأْنَا لَكَ حَيْسًا، فَقَالَ:" أَمَا إِنِّي كُنْتُ أُرِيدُ الصَّوْمَ وَلَكِنْ قَرِّبِيهِ سَأَصُومُ يَوْمًا مَكَانَهُ". قَالَ لَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: سَمِعْتُ الْمُزَنِيَّ يَقُولُ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: وَسَمِعْتُ سُفْيَانَ عَامَّةَ مُجَالَسَتِهِ لا يَذْكُرُ فِيهِ" سَأَصُومُ يَوْمًا مَكَانَهُ"، ثُمَّ عَرَضْتُهُ عَلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ بِسَنَةٍ فَأَجَازَ فِيهِ" سَأَصُومُ يَوْمًا مَكَانَهُ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے حجرے میں داخل ہوئے میں نے کہا ہم نے ایک چیز آپ کے لیے چھپا رکھی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا تو روزے کا ارادہ تھا (پھر افطار کیا) فرمایا لیکن قریب ہی کسی دن اس روزے کی جگہ روزہ رکھ لوں گا۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے میں عام مجالس میں یہ حدیث سنتا تو قریب ہی اس کی جگہ روزہ رکھوں گا کے الفاظ نہیں بیان کرتے تھے پھر میں نے یہ حدیث اُن پر ان کی وفات سے ایک سال قبل پڑھی تو انہوں نے ان الفاظ کا اضافہ کروایا کہ قریب ہی کسی دن اس روزہ کی جگہ روزہ رکھوں گا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَذَانِ/حدیث: 290]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، الصوم، باب في الرخصة في ذلك، رقم: 2455 وقال الالباني: حسن صحيح سنن ترمذى، الصوم، باب صيام المتطوع بغير تبييت، رقم: 734 وقال حسن»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں