🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

226. (بَابُ التَّسْبِيحِ عِنْدَ الرَّعْدِ)
(بجلی کی کڑک پر تسبیح)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 376
عَنْ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ طَاوُسٍ: مَا كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ:" سُبْحَانَ مَنْ سَبَّحَتْ لَهُ".
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے طاؤس رحمہ اللہ کے بیٹے سے پوچھا تیرے بابا بجلی کی کڑک سن کر کیا کہتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا کہتے تھے (اے کڑک) جس کی تو نے تسبیح بیان کی وہ (واقعی) پاک ذات ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: «الادب المفرد البخاری رقم: 722 ہذا مقطوع وسندہ صحیح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں