🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

227. (بَابُ الدُّعَاءِ الْمَسْنُونِ عِنْدَ رُكُوبِ الدَّابَّةِ)
(سواری پر سوار ہونے کی مسنون دعا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 377
عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ: مَا كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ إِذَا رَكِبَ الدَّابَّةَ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا مِنْ رِزْقِكَ وَمِنْ عَطَائِكَ فَلَكَ الْحَمْدُ رَبَّنَا عَلَى نِعْمَتِكَ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ".
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے طاؤس رحمہ اللہ کے بیٹے سے پوچھا جب آپ کے والد صاحب سواری پر سوار ہوتے تو کیا کہتے تھے تو کہنے لگے کہ وہ کہتے تھے: اے اللہ! یہ تیرا دیا ہوا رزق اور تیری عطا ہے اے رب! تیری نعمت پر تیری ہی تعریف ہے، (پاک ہے وہ ذات جس نے یہ ہمارے لیے مسخر کر دی حالانکہ ہمیں اسے قابو کرنے کی طاقت نہیں تھی۔) [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ/حدیث: 377]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحج، باب ما یقول اذا رکب الی سفر الحج ...... الخ، رقم: 1342 عن ابن عمر»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں