🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

269. (بَابُ حُدُودِ الْأَرْضِ وَحَقِّ الشُّفْعَةِ)
(حدودِ زمین اور حقِ شفعہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 419
عَنْ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَنِ بْنِ الْقَاسِمِ الأَزْرَقِيِّ الْغَسَّانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ، قَالَ: ضَرَبَ أَبُو سُفْيَانَ بْنُ حَرْبٍ بِرِجْلِهِ عَلَى بَابِ دَارِهِ، فَقَالَ: سَنَامُ الأَرْضِ إِنَّ لَهَا سَنَامًا زَعَمَ ابْنُ فَرْقَدٍ السُّلَمِيُّ أَنِّي لا أَعْرِفُ حَقِّي مِنْ حَقِّهِ، لِي مَا اسْوَدَّ مِنَ الْمَرْوَةِ وَلَهُ مَا ابْيَضَّ مِنْهَا، أَوْ لِي مَا ابْيَضَّ مِنَ الْمَرْوَةِ وَلَهُ مَا اسْوَدَّ مِنْهَا الشَّكُّ مِنَ الشَّافِعِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ وَلِي مَا بَيْنَ قَدَمَيَّ هَاتَيْنِ إِلَى تُجْنَى فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ:" كَذَبَ لَيْسَ لأَحَدٍ إِلا مَا حَاطَتْ بِهِ جِدْرَانُهُ". قَالَ لَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ سَمِعْتُ الْمُزَنِيَّ يَقُولُ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: إِذَا عَلِمَ صَاحِبَ الشُّفْعَةِ فَأَكْثَرُ مَا يَجُوزُ لَهُ طَلَبُ الشُّفْعَةِ فِي ثَلاثَةِ أَيَّامٍ فَإِذَا جَاوَزَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ لَمْ يَجُزْ طَلَبُهُ، وَهَذَا اسْتِحْسَانٌ مِنِّي وَلَيْسَ بِأَصْلٍ.
علقمہ بن نضلہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوسفیان بن حرب نے پاؤں سے میرے دروازے کو مارا اور کہنے لگے زمین کی چوٹی اس کے لیے چوٹی ہے ابن فرقد سلمی کا خیال ہے کہ میں اپنی زمین کی حد بندی اس کی حد بندی سے نہیں پہچان سکتا، مروہ پہاڑی کا کالا حصہ میرا ہے، اس کا سفید ہے امام شافعی رحمہ اللہ نے شک کیا یا کہا کہ مروہ پہاڑی کا سفید حصہ میرا ہے کالا اُس کا ہے میں جہاں کھڑا ہوں ادھر سے ادھر تک میرا ہے تو عمر رضی اللہ عنہ (خلیفہ وقت) کو جب یہ دعویٰ بتایا گیا تو انہوں نے آرڈر پاس کیا کہ جھوٹ کہتا ہے ہر ایک کا حصہ اس کی دیواروں کے اندر ہے۔ امام مزنی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شفعہ کرنے والے کو علم کے بعد تین ایام کے اندر اندر شفعہ کا دعویٰ دائر کرنا ہے تین دن کے بعد اس کی درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی، یہ میرا اجتہاد استحسان ہے کوئی حدیث نہیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ عِمَارَةِ الْأَرَضِينَ/حدیث: 419]
تخریج الحدیث: «السنن الكبرى للبيهقي: 148/6 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں