🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

272. (بَابُ الْحَلْقِ وَتَقْسِيمِ الشَّعَرِ)
(حلق اور بالوں کی تقسیم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 423
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَمَى الْجَمْرَةَ وَنَحَرَ نُسُكَهُ نَاوَلَ الْحَالِقَ شِقَّهُ الأَيْمَنَ فَحَلَقَهُ، ثُمَّ نَاوَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا طَلْحَةَ، ثُمَّ نَاوَلَ الْحَالِقَ شِقَّهُ الأَيْسَرَ فَحَلَقَهُ، ثُمَّ" أَمَرَ أَبَا طَلْحَةَ أَنْ يَقْسِمَهُ بَيْنَ النَّاسِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب جمرہ (عقبہ) کو کنکریاں ماریں اور قربانی ذبح کر لی تو حجام کی طرف سر کا دائیں حصہ کیا اس نے سر مونڈا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ بال ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کو دیے پھر حجام کی جانب سر کی بائیں جانب کی اُس نے وہ بھی مونڈی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ بال پھر ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کو دیئے اور فرمایا: بائیں جانب والے لوگوں میں تقسیم کر دو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ عِمَارَةِ الْأَرَضِينَ/حدیث: 423]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحج، باب بيان ان السنة يوم النحر ..... الخ، رقم: 1305»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں