السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
356. (بَابُ رَجْمِ الْيَهُودِ)
(یہودیوں کو رجم کرنے کا بیان)
حدیث نمبر: 523
عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً، فَرَأَيْتُهُ يُجَانِئُ عَلَيْهَا يَقِيهَا الْحِجَارَةَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کو (زنا کے کیس میں) رجم کیا تو میں نے دیکھا مرد عورت کو پتھروں سے بچانے کے لیے اس پر جھکا ہوا تھا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 523]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، التوحید، باب ما یجوز من تفسیر ...... الخ، رقم: 7543، صحیح مسلم، الحدود، باب رجم الیہود اھل الذمة فی الزنی، رقم: 1699»