الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
Foods (Kitab Al-Atimah)
25. باب النَّهْىِ عَنْ أَكْلِ الْجَلاَّلَةِ، وَأَلْبَانِهَا
باب: گندگی کھانے والے جانور کے گوشت کو کھانا اور اس کے دودھ کو پینا منع ہے۔
Chapter: The prohibition of eating al Jallalah and its milk.
حدیث نمبر: 3785
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
(مرفوع) حدثنا عثمان بن ابي شيبة، حدثنا عبدة، عن محمد بن إسحاق، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، عن ابن عمر، قال:" نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن اكل الجلالة والبانها".
(مرفوع) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاست خور جانور کے گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن الترمذی/الأطعمة 24 (1824)، سنن ابن ماجہ/الذبائح 11 (3189)، (تحفة الأشراف: 7387) (صحیح)» ‏‏‏‏

Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah ﷺ prohibited eating the animal which feeds on filth and drinking its milk.
USC-MSA web (English) Reference: Book 27 , Number 3776


قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3786
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
(مرفوع) حدثنا ابن المثنى، حدثني ابو عامر، حدثنا هشام، عن قتادة، عن عكرمة، عن ابن عباس: ان النبي صلى الله عليه وسلم" نهى عن لبن الجلالة".
(مرفوع) حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاست خور جانور کا دودھ (پینے) سے منع فرمایا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن النسائی/الضحایا 43 (4453)، (تحفة الأشراف: 6191)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأطعمة 24 (1824)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 20 (3420)، حم1/226،241، 339)، وانظر ایضًا رقم: (3719) (صحیح)» ‏‏‏‏

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet ﷺ prohibited to drink the milk of the animal which feeds on filth.
USC-MSA web (English) Reference: Book 27 , Number 3777


قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3787
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
(مرفوع) حدثنا احمد بن ابي سريج، اخبرني عبد الله بن جهم، حدثنا عمرو بن ابي قيس، عن ايوب السختياني، عن نافع، عن ابن عمر، قال:" نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الجلالة في الإبل ان يركب عليها، او يشرب من البانها".
(مرفوع) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَهْمٍ، حَدَّثَنَا عُمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْكَبَ عَلَيْهَا، أَوْ يُشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلاظت کھانے والے اونٹ کی سواری کرنے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (2558)، (تحفة الأشراف: 7589) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏

Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah ﷺ forbade riding the camel which feeds on filth and drinking its milk.
USC-MSA web (English) Reference: Book 27 , Number 3778


قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.