🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1826. -- باب: الاستسلاف للحج
-- باب: حج کے لیے قرض لینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8654
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، مِنْ كِتَابِهِ ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ طَارِقٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، يُسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ قَالَ: يَسْتَرْزِقُ اللهَ وَلَا يَسْتَقْرِضُ، قَالَ: وَكُنَّا نَقُولُ لَا يَسْتَقْرِضُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ وَفَاءٌ.
طارق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جا رہا تھا جو حج کے لیے قرض لیتا ہے، تو انہوں نے کہا کہ وہ قرض نہ مانگے بلکہ اللہ سے رزق طلب کرے۔ کہتے ہیں کہ ہم کہا کرتے تھے کہ اگر ادا نہ کر سکتا ہو تو قرض نہ مانگے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 8654]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابن ابي سعيد 10865»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں