الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ مَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ
جس شخص کو اپنی نیکی اچھی لگے وہ مؤمن ہے
حدیث نمبر: 285
عَنْ أَبِي مُوسَى - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ عَمِلَ حَسَنَةً فَسُرَّ بِهَا، وَعَمِلَ سَيِّئَةً فَسَاءَتْهُ ; فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ مَا خَلَا الْمُطَّلِبَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، فَإِنَّهُ ثِقَةٌ وَلَكِنَّهُ يُدَلِّسُ، وَلَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي مُوسَى، فَهُوَ مُنْقَطِعٌ.

سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص کوئی نیکی کرے اور پھر اس پر خوش ہو، یا کوئی برائی کرے، اور وہ اُسے بری لگے، تو وہ مومن ہو گا“۔
یہ روایت امام أحمد، امام بزار نے، اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف مطلب بن عبداللہ کا معاملہ مختلف ہے، وہ ثقہ ہے، لیکن تدلیس کرتا ہے، اور اُس نے سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہوا، تو یہ روایت منقطع ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 285]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 398/4 اورده المؤلف فى زوائد المستد 114 اورده المؤلف فى كشف الاستار 79، أخرجه مسند أحمد برقم: 19071، وأخرجه مسند البزار برقم: 3068، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 33، 182»
الحكم على الحديث:
منقطع
حدیث نمبر: 286
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ:" إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ، وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ ; فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! ایمان سے مراد کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہاری اچھائی، تمہیں اچھی لگے، اور تمہاری برائی، تمہیں بری لگے، تو تم مؤمن ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 286]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 286]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 7539، أخرجه مسند أحمد برقم: 21662، 21695، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 34، 2217، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7540، 7539، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3017»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 287
قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: مَا الْإِثْمُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" مَا حَكَّ فِي صَدْرِكَ فَدَعْهُ". قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ:" مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ، وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ ; فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا أَنَّ فِيهِ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَإِنْ كَانَ مِنْ رِجَالِ الصَّحِيحِ.
وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا أَنَّ فِيهِ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَإِنْ كَانَ مِنْ رِجَالِ الصَّحِيحِ.
انہی کے حوالے سے معجم اوسط میں یہ روایت میں منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: ایک صاحب نے دریافت کیا: یا رسول اللہ! گناہ کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو چیز تمہارے من میں کھٹکے، تم اُسے چھوڑ دو! اُس شخص نے دریافت کیا: ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو اُس کی برائی بری لگے، اور اچھائی اچھی لگے، وہ مؤمن ہو گا۔
اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن ابوکثیر ہے، وہ تدلیس کرتا ہے، اگرچہ وہ صحیح کے رجال میں سے ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 287]
اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن ابوکثیر ہے، وہ تدلیس کرتا ہے، اگرچہ وہ صحیح کے رجال میں سے ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 287]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجم الاوسط 2993»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 288
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ هَالِكٌ فِي الضَّعْفِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ هَالِكٌ فِي الضَّعْفِ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جس شخص کو اس کی برائی بری لگے، وہ مؤمن ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے، جو ضعیف ہونے کے حوالے سے ہلاکت کا شکار ہونے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 288]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجم الاوسط 7474»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً