🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. بَابُ الرَّدِّ بِالْعَيْبِ .
عیب کی وجہ سے (سودا) واپس کر دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6352
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ الشَّرُودَ يُرَدُّ". يَعْنِي: الْبَعِيرَ الشَّرُودَ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُكْتَبُ حَدِيثُهُ. وَتَوَقَّفَ غَيْرُهُ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ كَمَا ذَكَرَهُ الذَّهَبِيُّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سرکش جانور کو واپس کر دیا جائے گا“۔ راوی کہتے ہیں: یعنی سرکش اونٹ کو واپس کر دیا جائے گا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالسلام بن عجلان ہے ابوحاتم کہتے ہیں: اس کی حدیث کو نوٹ کیا جائے گا اس سے استدلال کرنے کے بارے میں ان کے علاوہ دیگر حضرات نے توقف کیا ہے جیسا کہ ذہبی نے یہ بات ذکر کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6352]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (6135)، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1405، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2828/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں