الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِدَةِ .
وعدہ کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 6833
عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الْعِدَةُ دَيْنٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَزَادَ فِيهِ عَنْ عَلِيٍّ وَحْدَهُ:" وَيْلٌ لِمَنْ وَعَدَ، ثُمَّ أَخْلَفَ" يَقُولُهَا ثَلَاثًا. وَفِيهِ حَمْزَةُ بْنُ دَاوُدَ ضَعَّفَهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کسی کے ساتھ، کسی قسم کی ادائیگی کے بارے میں کیا گیا) وعدہ، قرض ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس میں۔ انہوں نے صرف سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”اس شخص کے لیے بربادی ہے، جو وعدہ کرے اور پھر اس کی خلاف ورزی کرے“ یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی حمزہ بن داؤد ہے، جسے امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6833]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (419)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3538، 3537»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6834
وَعَنْ قَبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ اللَّيْثِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَصْبَغُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَجْهُولٌ.

سیدنا قباث بن اشیم لیثی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وعدہ، عطیہ ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ بن عبدالعزیز لیثی ہے، ابوحاتم کہتے ہیں: یہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6834]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (1774)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1773»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف