الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. بَابُ مِيرَاثِ الْقَاتِلِ .
قاتل کی میراث
حدیث نمبر: 7173
عَنْ عَدِيٍّ أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ امْرَأَتَيْنِ، فَرَمَى إِحْدَاهُمَا بِحَجَرٍ فَقَتَلَهَا فَرَكِبَ فِي ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَهُوَ بِتَبُوكَ يَسْأَلُهُ عَنْ شَأْنِ الْمَرْأَةِ الْمَقْتُولَةِ؟ فَقَالَ:" يَعْقِلُهَا، وَلَا يَرِثُهَا".
قَالَ عَدِيٌّ: فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى نَاقَةٍ حَمْرَاءَ جَدْعَاءَ فَقَالَ:" أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ الْأَيْدِيَ ثَلَاثَةٌ: يَدُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا، وَيَدُ الْمُعْطِي الْوُسْطَى، وَيَدُ السَّائِلِ السُّفْلَى فَتَعَفَّفُوا وَلَوْ بِحُزَمِ الْحَطَبِ". ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ فَقَالَ:" اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ؟".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِطُولِهِ، وَالطَّبَرَانِيُّ بِاخْتِصَارٍ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ فِيهِ رَاوِيًا لَمْ يُسَمَّ.

سیدنا عدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: اُن کی دو بیویاں تھیں، انہوں نے اُن میں سے ایک کو پتھر مار کر قتل کر دیا، وہ اس بارے میں سوار ہو کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تبوک میں موجود تھے، انہوں نے مقتول عورت کے معاملے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ اس کی دیت تو ادا کریں گے لیکن وہ اس کے وراث نہیں بنیں گے۔ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں گویا اس وقت بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ سرخ جدعاء اونٹنی پر موجود تھے، آپ نے فرمایا: اے لوگو! ہاتھ تین قسم کے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اوپر والا ہے، دینے والے کا ہاتھ درمیانی ہے، اور مانگنے والے کا ہاتھ نیچے والا ہے، تو تم مانگنے سے بچو! خواہ لکڑیوں کا گٹھا اکٹھا کر کے (مانگنے سے بچنے کی کوشش کرو) پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کیے اور فرمایا: اے اللہ! کیا میں نے تبلیغ کر دی ہے؟
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے طویل روایت کے طور پر نقل کی ہے اور طبرانی نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ اس میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7173]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 7174
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ شَيْبَةَ بْنِ أَبِي كَبِيرٍ قَالَ: كُنْتُ أُدَاعِبُ امْرَأَتِي فَانْرَمَى يَدِي فَمَاتَتْ وَذَلِكَ فِي غَزْوَةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَبُوكَ فَأَتَيْتُهُ فَأَخْبَرْتُهُ خَبَرَ امْرَأَتَيِ الَّتِي أَصَبْتُهَا خَطَأً فَقَالَ:" لَا تَرِثُهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعُمَرُ بْنُ شَيْبَةَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَجْهُولٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعُمَرُ بْنُ شَيْبَةَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَجْهُولٌ.
سیدنا عمر بن شیبہ بن ابوکبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش طبعی کر رہا تھا، میرا ہاتھ لگا تو وہ مر گئی، یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوہ تبوک کی بات ہے، میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو اپنی بیوی کی صورت حال کے بارے میں بتایا جسے میں نے خطا کے طور پر قتل کر دیا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کے وارث نہیں بنو گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور سیدنا عمر بن شیبہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ابوحاتم نے یہ کہا: ہے: یہ مجہول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7174]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور سیدنا عمر بن شیبہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ابوحاتم نے یہ کہا: ہے: یہ مجہول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7174]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7204)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7204»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف