الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. بَابُ أَصْدَقُ الطَّيْرِ الْفَأْلُ
شگون لینے میں سب سے زیادہ سچی چیز، فال ہے
حدیث نمبر: 8416
عَنْ حَابِسٍ التَّمِيمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:
" لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ، وَالْعَيْنُ حَقٌّ، وَأَصْدَقُ الطَّيْرِ الْفَأْلُ".
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ خَلَا قَوْلَهُ:" وَأَصْدَقُ الطَّيْرِ الْفَأْلُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ حَبَّةُ بْنُ حَابِسٍ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ يَحْيَى، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا حابس تمیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہام، کوئی چیز نہیں ہے، اور نظر لگنا، حق ہے، سب سے سچا شگون، فال ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ترمذی نے نقل کی ہے، انہوں نے یہ الفاظ نقل نہیں کیے: ”سب سے سچا شگون فال ہے“۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حبہ بن حابس ہے، یحیی کے علاوہ اور کسی نے، اس کے علاوہ روایت نقل نہیں کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8416]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3047) اخرجه أبو يعلى فى المسند (1582) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3561) اخرجه احمد فى المسند (16627)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 2061، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3561، 3562»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 8417
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ، وَالْعَيْنُ حَقٌّ، وَأَصْدَقُ الطَّيْرِ الْفَأْلُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہام، کوئی چیز نہیں ہے، نظر لگنا، حق ہے، اور سب سے سچا شگون، فال ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8417]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7686)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 2061، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3561، 3562»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف