الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ أَقَرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكِنَاتِهَا
پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو!
حدیث نمبر: 8420
عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:
" أَقِرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكِنَاتِهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا ثِقَاتٌ.
" أَقِرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكِنَاتِهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا ثِقَاتٌ.
سیده ام کرز کعبیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، جس میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8420]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، جس میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8420]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (167/25)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح