🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. بَابُ تَأْدِيبِ الْخَيْلِ
گھوڑے کی تربیت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9348
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَاتِبُوا الْخَيْلَ فَإِنَّهَا تُعْتَبُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ بَقِيَّةَ، وَبَقِيَّةُ مُدَلِّسٌ.
وَسَأَلَ ابْنُ جُوصَا مُحَمَّدَ بْنَ عَوْفٍ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ: رَأَيْتُهُ عَلَى ظَهْرِ كِتَابِ إِبْرَاهِيمَ مُلْحَقًا فَأَنْكَرْتُهُ فَقُلْتُ لَهُ: فَتَرَكَهُ قَالَ: وَهَذَا مِنْ عَمَلِ ابْنِهِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ كَانَ يُسَوِّي الْأَحَادِيثَ، وَأَمَّا أَبُوهُ فَشَيْخٌ غَيْرُ مُتَّهَمٍ وَقَالَ فِيهِ أَبُو حَاتِمٍ: صَدُوقٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”گھوڑے پر سختی کرو، کیونکہ اُسے سختی کے ذریعے سدھایا جاتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ابراہیم بن علاء زبیدی کے حوالے سے بقیہ سے نقل کی ہے اور بقیہ نامی راوی مدلس ہے۔ ابن جو صبا نے محمد بن عوف سے اس حدیث کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: میں نے ابراہیم کی کتاب کی پشت پر اس کو دیکھا کہ یہ لاحق کی گئی تھی میں نے اسے منکر قرار دیا میں نے ان سے کہا: تو انہوں نے اسے ترک کر دیا انہوں نے یہ بات بیان کی کہ یہ ان کے صاحبزادے محمد بن ابراہیم کا کام ہے، جو احادیث برابر کیا کرتے تھے، جہاں تک ان کے والد کا تعلق ہے، تو وہ ایسے بزرگ ہیں جن پر تہمت عائد نہیں کی گئی ان کے بارے میں ابوحاتم نے یہ کہا: ہے کہ وہ صدوق ہیں اور ابن حبان نے انہیں ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9348]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7529)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7529»

الحكم على الحديث:
إسنادہ منکر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں