الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
75. بَابُ عَرْضِ الْإِسْلَامِ وَالدُّعَاءِ إِلَيْهِ قَبْلَ الْقِتَالِ
جنگ سے پہلے اسلام کی پیش کش کرنا اور اس کی طرف دعوت دینا
حدیث نمبر: 9578
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا قَاتَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْمًا حَتَّى يَدْعُوَهُمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی بھی قوم کے ساتھ اس وقت تک جنگ نہیں کرتے تھے جب تک پہلے انہیں دعوت نہیں دے دیتے تھے۔
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9578]
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9578]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (2494 و 2591) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11269 و 11159) اخرجه احمد فى المسند (2052 و 2105)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2054، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2444، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 38، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10159»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9579
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ إِلَى قَوْمٍ يُقَاتِلُهُمْ، ثُمَّ بَعَثَ إِلَيْهِ رَجُلًا فَقَالَ:" لَا تَدَعْهُ مِنْ خَلْفِهِ، وَقُلْ لَهُ: لَا تُقَاتِلْهُمْ حَتَّى تَدْعُوَهُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْقُرْقُسَانِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْقُرْقُسَانِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو ایک قوم کی طرف ان کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے بھیجا اور پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف ایک شخص کو بھیجا اور فرمایا: تم اسے پیچھے سے نہ بلانا اور اسے کہنا: تم لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ نہ کرنا جب تک پہلے انہیں دعوت نہیں دے دیتے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عثمان بن یحیی قرقسانی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9579]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عثمان بن یحیی قرقسانی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9579]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8261»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9580
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ ظَبْيَانَ قَالَ: جَاءَنَا كِتَابٌ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَا وَجَدْنَا لَهُ قَارِئًا يَقْرَؤُهُ عَلَيْنَا حَتَّى قَرَأَهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي ضُبَيْعَةَ:" مِنْ رَسُولِ اللَّهِ إِلَى بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا مرثد بن ظبیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہمارے پاس اللہ کے رسول کا مکتوب آیا ہمیں کوئی ایسا شخص نہیں ملا جو وہ پڑھ کے ہمیں سنا سکتا یہاں تک کہ بنو ضبیعہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اسے پڑھ کر سنایا: یہ اللہ کے رسول کی طرف سے بکر بن وائل کے نام ہے: تم لوگ اسلام قبول کر لو تم سلامت رہو گے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9580]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9580]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (68/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 20144»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 9581
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَتَبَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ:" أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا". فَمَا وَجَدُوا مَنْ يَقْرَؤُهُ لَهُمْ إِلَّا رَجُلٌ مِنْ بَنِي ضُبَيْعَةَ فَهُمْ يُسَمَّوْنَ بَنِي الْكَاتِبِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَرِجَالُ الْأَوَّلِينَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَرِجَالُ الْأَوَّلِينَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکر بن وائل کو خط لکھا تھا: تم لوگ اسلام قبول کر لو تم سلامت رہو گے، انہیں کوئی ایسا شخص نہیں ملا جو انہیں وہ پڑھ کر سناتا انہیں بنوضبیعہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ملا (جس نے انہیں وہ خط پڑھ کر سنایا) اور ان لوگوں کو بنو کاتب کہا: جاتا تھا۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے پہلی روایات کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9581]
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے پہلی روایات کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9581]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (307) أخرجه البزار فى المسند (1670) اخرجه ابو يعلي فى المسند (2947)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 281، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6558، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2426، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7238، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 2021، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4393/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9582
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" الْعَبْدُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ".
وَكَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ إِلَى كِسْرَى وَقَيْصَرَ وَإِلَى كُلِّ جَبَّارٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”آدمی اس کے ساتھ ہو گا، جس سے وہ محبت رکھتا ہے“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے پہلے کسری قیصر اور ہر حکمران کو خط لکھا تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی سند نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9582]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (336/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14194»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 9583
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِرَجُلٍ:" أَسْلِمْ تَسْلَمْ". قَالَ: إِنِّي أَجِدُنِي كَارِهًا. قَالَ:" [ أَسْلَمُ ] وَإِنْ كُنْتَ كَارِهًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: تم اسلام قبول کر لو تم سلامت رہو گے اس نے کہا: مجھے یہ لگتا ہے کہ میں ناگواری کے عالم میں ایسا کروں گا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسلام قبول کر لو اگرچہ ناگواری کے عالم میں کرو!
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9583]
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9583]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (3765) اخرجه احمد فى المسند (109/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 11650، 12457»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9584
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ يَعُودُهُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَا خَالُ قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ". فَقَالَ: خَالٌ أَنَا أَوْ عَمٌّ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا بَلْ خَالٌ". فَقَالَ:" قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ". قَالَ: هُوَ خَيْرٌ لِي؟ قَالَ:" نَعَمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنونجار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی عیادت کرنے کے لئے اس کے پاس تشریف لائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: اے ماموں آپ لا الہ الا اللہ کہہ دیں انہوں نے دریافت کیا: کیا میں ماموں ہوں یا چچا ہوں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی نہیں! بلکہ ماموں ہیں آپ نے فرمایا: آپ لا الہ الا اللہ پڑھ لیں اس نے عرض کی: کیا یہ میرے لئے بہتر ہو گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: جی ہاں!
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9584]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9584]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (787) اخرجه ابو يعلى فى المسند (3512) اخرجه احمد فى المسند (152/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 12134»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 9585
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْفَتْحِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَبِي قُحَافَةَ:" أَسْلِمْ تَسْلَمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوقحافہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا آپ اسلام قبول کر لیں آپ سلامت رہیں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9585]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9585]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (90/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 9586
وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ بَعَثَنِي رَحْمَةً لِلنَّاسِ كَافَّةً، فَأَدُّوا عَنِّي رَحِمَكُمُ اللَّهُ، وَلَا تَخْتَلِفُوا كَمَا اخْتَلَفَ الْحَوَارِيُّونَ عَلَى عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ ؛ فَإِنَّهُ دَعَاهُمْ إِلَى مِثْلِ مَا أَدْعُوكُمْ إِلَيْهِ، فَأَمَّا مَنْ قَرُبَ مَكَانُهُ فَإِنَّهُ أَجَابَ وَأَسْلَمَ وَأَمَّا ] مَنْ بَعُدَ مَكَانُهُ فَكَرِهَهَا فَشَكَا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ذَلِكَ إِلَى اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - فَأَصْبَحُوا وَكُلُّ رَجُلٍ مِنْهُمْ يَتَكَلَّمُ بِكَلَامِ الْقَوْمِ الَّذِينَ وَجَّهَ إِلَيْهِمْ، فَقَالَ لَهُمْ عِيسَى: هَذَا أَمْرٌ قَدْ عَزَمَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِ فَافْعَلُوا". فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: نَحْنُ يَا رَسُولَ اللَّهِ نُؤَدِّي عَنْكَ فَابْعَثْنَا حَيْثُ شِئْتَ. فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُذَافَةَ إِلَى كِسْرَى وَبَعَثَ سَلِيطَ بْنَ عَمْرٍو إِلَى هَوْذَةَ بْنِ عَلِيٍّ صَاحِبِ الْيَمَامَةِ وَبَعَثَ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ إِلَى الْمُنْذِرِ بْنِ سَاوَى صَاحِبِ هَجَرَ وَبَعَثَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ إِلَى جَيْفَرَ وَعَبَّادِ ابْنَيْ جُلَنْدَا مَلِكَيْ عُمَانَ وَبَعَثَ دِحْيَةَ الْكَلْبِيَّ إِلَى قَيْصَرَ وَبَعَثَ شُجَاعَ بْنَ وَهْبٍ الْأَسَدِيَّ إِلَى الْمُنْذِرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي شِمْرٍ الْغَسَّانِيِّ وَبَعَثَ عَمْرَو بْنَ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيَّ إِلَى النَّجَاشِيِّ، فَرَجَعُوا جَمِيعًا قَبْلَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَيْرَ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تُوُفِّيَ وَهُوَ بِالْبَحْرَيْنِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے پاس تشریف لائے آپ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے تم لوگوں کے لئے رحمت بنا کر مبعوث کیا ہے، تو تم لوگ میری طرف سے (تبلیغ کا فریضہ) ادا کر دو اللہ تعالیٰ تم لوگوں پر رحم کرے اور تم لوگ اس طرح اختلاف کا شکار نہ ہونا جس طرح سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ان کے حواری اختلاف کا شکار ہو گئے تھے، کیونکہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے بھی انہیں اسی چیز کی طرف دعوت دی تھی جس کی طرف میں نے تم لوگوں کو دعوت دی ہے جس شخص کا مقام قریبی ہو گا وہ جواب دے گا (یعنی مان لے گا)، اور اسلام قبول کر لے گا، اور جس کا مقام دور کا ہو گا وہ اسے ناپسند کرے گا سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے اس بات کی شکایت اللہ تعالیٰ سے کی تو ان سب لوگوں کا یہ عالم ہو گیا کہ ان میں سے ہر ایک فرد ان لوگوں کی زبان میں بات چیت کر سکتا تھا جن کی طرف سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے بھیجا تھا۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا اس معاملے کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے پختہ کر دیا ہے، تو اب تم یہ کام کرو“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم بھی آپ کی طرف سے تبلیغ کریں گے آپ ہمیں جہاں چاہیں بھجوا دیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ کو کسری کی طرف بھجوایا سلیط بن عمرو کو ہوذہ بن علی کی طرف بھجوایا جو یمامہ کا حکمران تھا علاء بن حضرمی کو منذر بن ساوی کی طرف بھجوایا جو حجر کا حکمران تھا عمرو بن عاص کو جیفر اور عباد کی طرف بھجوایا جو جلنده کے بیٹے تھے اور عمان کے حکمران تھے۔ آپ نے دحیہ کلبی کو قیصر کی طرف بھجوایا آپ نے سجاع بن وہب اسدی کو منذر بن حارث بن ابوشمر عنسانی کی طرف بھجوایا آپ نے عمرو بن امیہ ضمری کو نجاشی کی طرف بھجوایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے پہلے یہ سب لوگ واپس آ گئے تھے صرف علاء بن حضرمی نہیں آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت وہ بحرین میں تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسماعیل بن عیاش ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9586]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسماعیل بن عیاش ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9586]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8/20)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 9587
وَعَنْ دِحْيَةَ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى قَيْصَرَ صَاحِبِ الرُّومِ بِكِتَابٍ فَقُلْتُ: اسْتَأْذِنُوا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَتَى قَيْصَرَ فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ عَلَى الْبَابِ رَجُلًا يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَفَزِعُوا لِذَلِكَ فَقَالَ: أَدْخِلْهُ عَلَيَّ فَأَدْخَلَنِي عَلَيْهِ وَعِنْدَهُ بَطَارِقَتُهُ فَأَعْطَيْتُهُ الْكِتَابَ فَقُرِئَ عَلَيْهِ فَإِذَا فِيهِ:" بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ إِلَى قَيْصَرَ صَاحِبِ الرُّومِ".
فَنَخَرَ ابْنُ أَخٍ لَهُ أَحْمَرُ أَزْرَقُ سَبْطٌ فَقَالَ: لَا تَقْرَأِ الْكِتَابَ الْيَوْمَ ؛ لِأَنَّهُ بَدَأَ بِنَفْسِهِ، وَكَتَبَ صَاحِبَ الرُّومِ وَلَمْ يَكْتُبْ مَلِكَ الرُّومِ. قَالَ: فَقُرِئَ الْكِتَابُ حَتَّى فُرِغَ مِنْهُ ثُمَّ أَمَرَ بِهِمْ فَخَرَجُوا مِنْ عِنْدِهِ، ثُمَّ بَعَثَ إِلَيَّ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَسَأَلَنِي فَأَخْبَرْتُهُ، فَبَعَثَ إِلَى الْأُسْقُفِّ فَدَخَلَ عَلَيْهِ وَكَانَ صَاحِبَ أَمْرِهِمْ يَصْدُرُونَ عَنْ رَأْيِهِ وَعَنْ قَوْلِهِ، فَلَمَّا قُرِئَ الْكِتَابُ قَالَ الْأُسْقُفُّ: هُوَ وَاللَّهِ الَّذِي بَشَّرَنَا بِهِ مُوسَى وَعِيسَى الَّذِي كُنَّا نَنْتَظِرُ. قَالَ قَيْصَرُ: فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ الْأُسْقُفُّ: أَمَّا أَنَا فَإِنِّي مُصَدِّقُهُ وَمُتَّبِعُهُ. قَالَ قَيْصَرُ: أَعْرِفُ أَنَّهُ كَذَلِكَ، وَلَكِنْ لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَفْعَلَ، إِنْ فَعَلْتُ ذَهَبَ مُلْكِي وَقَتَلَنِي الرُّومُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے روم کے حکمران قیصر کے پاس ایک مکتوب کے ہمراہ بھیجا میں نے (اس کے درباریوں سے) کہا: تم لوگ اللہ کے رسول (کے نمائندے) کے لئے اندر آنے کی اجازت مانگو دربان قیصر کے پاس گیا اور اسے یہ بتایا گیا کہ دروازے پر ایک فرد موجود ہے جس کا یہ کہنا ہے کہ وہ اللہ کے رسول کا قاصد ہے وہ لوگ اس بات پر پریشان ہو گئے قیصر نے کہا: اسے میرے پاس لے کے آؤ (سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) وہ لوگ مجھے اس کے پاس لے گئے اس کے پاس اس کا، بطارق (مذہبی عالم یا پادری) بھی موجود تھا، میں نے مکتوب اُسے دیا وہ اس کے سامنے پڑھا گیا تو اس میں یہ تحریر تھا: ”اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے یہ اللہ کے رسول کی طرف سے روم کے حکمران قیصر کے نام ہے“۔ تو قیصر کا بھتیجا، جو سرخ رنگ، نیلی آنکھوں کا مالک تھا، اور اس کے بال سیدھے تھے، اس نے کہا: آپ آج یہ مکتوب نہ پڑھیں، کیونکہ انہوں نے مکتوب کا آغاز اپنی ذات سے کیا ہے اور آپ کو روم کا متعلقہ فرد لکھا ہے، روم کا بادشاہ نہیں لکھا ہے۔ راوی کہتے ہیں: وہ مکتوب پڑھ لیا گیا، یہاں تک کہ جب وہ مکمل ہوا تو ان لوگوں کے بارے میں قیصر نے حکم دیا وہ لوگ اس کے پاس سے اٹھ کے چلے گئے پھر قیصر نے مجھے بلوایا میں اس کے پاس گیا اس نے مجھ سے سوالات کیے میں نے اسے جوابات دیے پھر اس نے ایک پادری کو پیغام بھیج کر بلوایا وہ اس کے پاس آیا یہ نمایاں حیثیت کا مالک شخص تھا لوگ اس کی رائے کو اہمیت دیتے تھے اور اس کے قول کو ترجیح دیتے تھے جب وہ مکتوب پڑھا گیا تو اس پادری نے کہا: اللہ کی قسم! یہ وہی فرد ہیں جن کے بارے میں سیدنا موسیٰ علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ہمیں بشارت دی تھی اور جن کا ہم انتظار کر رہے تھے قیصر نے کہا: پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ پادری نے کہا: میں ان کی تصدیق کروں گا، اور ان کی پیروی کروں گا قیصر نے جواب دیا: میں جانتا ہوں ایسا ہی ہے، لیکن میں ایسا نہیں کر سکتا اس صورت میں میری حکومت رخصت ہو جائے گی اور رومی مجھے قتل کر دیں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9587]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9587]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4198)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف