الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
479. بَابُ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الْبَيْتِ .
گھر میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا
حدیث نمبر: 11710
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ الْبَيْتَ الَّذِي يُقْرَأُ فِيهِ الْقُرْآنُ يَكْثُرُ خَيْرُهُ، وَالْبَيْتُ الَّذِي لَا يُقْرَأُ فِيهِ الْقُرْآنُ يَقِلُّ خَيْرُهُ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَقَالَ: لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا أَنَسٌ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ نَبْهَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ”بے شک جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے، اس کی بھلائی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں کی جاتی ہے، اُس کی بھلائی کم ہو جاتی ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، وہ کہتے ہیں:
یہ روایت صرف سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمر بن نبہان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11710]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2321)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6672»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف