الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ تَأْدِيبِ الْأَوْلَادِ
اولاد کی تربیت کرنا
حدیث نمبر: 13503
عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا مَا تَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْأَدَبِ تَأْدِيبُ الْأَوْلَادِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”والد اولاد کو اچھی تربیت سے زیادہ فضیلت والا اور کوئی عطیہ نہیں دیتا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن دینار ہے، جو آل زبیر کا منشی تھا اور وہ متروک تھا۔ اس سے پہلے کتاب الادب میں، اولاد کی تربیت سے متعلق احادیث گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 13503]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13234)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13234»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً