الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. بَابٌ فِي عِلْمِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے علم کا بیان
حدیث نمبر: 14669
قَالَ لِفَاطِمَةَ:" أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ زَوَّجْتُكِ أَقْدَمَ أُمَّتِي سِلْمًا، وَأَكْثَرَهُمْ عِلْمًا، وَأَعْظَمَهُمْ حِلْمًا؟".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ بِرِجَالٍ وُثِّقُوا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ بِرِجَالٍ وُثِّقُوا.
اس سے پہلے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے سے متعلق باب میں یہ بات گزر چکی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے یہ فرمایا تھا: ”کیا تم اس بات سے راضی نہیں ہو کہ تمہارا شوہر میری امت میں اسلام قبول کرنے کے حوالے سے مقدم ہے، علم کے لحاظ سے سب سے زیادہ ہے، اور بردباری کے اعتبار سے سب سے بڑھ کر ہے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے ایسے رجال کے حوالے سے نقل کی ہے جن کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 14669]
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے ایسے رجال کے حوالے سے نقل کی ہے جن کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 14669]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن