الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابٌ فِيمَنْ يَدْعُو وَفِي يَدِهِ حَجَرٌ .
اس شخص کا بیان، جو دعا کر رہا ہو اور اس کے ہاتھ میں پتھر ہو
حدیث نمبر: 17242
عَنْ رَجُلٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لِرَجُلٍ: إِذَا سَأَلْتَ رَبَّكَ الْخَيْرَ فَلَا تَسْأَلْ وَفِي يَدِكَ حَجَرٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَلَمْ يُسَمَّ الرَّجُلُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک صاحب بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے فرمایا: ”جب تم اپنے پروردگار سے بھلائی مانگو، تو تم ایسی حالت میں نہ مانگنا کہ تمہارے ہاتھ میں پتھر موجود ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور انہوں نے اس شخص کا نام بیان نہیں کیا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ/حدیث: 17242]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور انہوں نے اس شخص کا نام بیان نہیں کیا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ/حدیث: 17242]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9207)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف