🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

25. بَابُ الْمُؤْمِنِ وَاهٍ رَاقِعٌ .
مومن مغفرت طلب کرنے والا، گناہگار ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17535
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الْمُؤْمِنُ وَاهٍ رَاقِعٌ، فَسَعِيدٌ مَنْ هَلَكَ عَلَى رَقَعِهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ، وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: وَمَعْنَى وَاهٍ: يَعْنِي مُذْنِبٌ، وَرَاقِعٌ: يَعْنِي تَائِبٌ مُسْتَغْفِرٌ. وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخُزَاعِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن گناہ گار ہوتا ہے، اور مغفرت بھی طلب کر لیتا ہے، تو وہ شخص خوش نصیب ہے جو مغفرت طلب کرنے کے بعد انتقال کرتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور امام بزار نے بھی نقل کی ہے۔ امام طبرانی فرماتے ہیں: لفظ ”واہ“ کا مطلب ”گناہگار“ ہونا ہے اور لفظ ”راقع“ کا مطلب توبہ کرنے والا اور مغفرت طلب کرنے والا ہوتا ہے۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی سعید بن خالد خزاعی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17535]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (179) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1877)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1888، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 160»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں