🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. آتى باب الجنة يوم القيامة فأستفتح فيقول الخازن: من أنت؟ ....
میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آؤں گا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1
«آتى باب الجنة يوم القيامة فأستفتح فيقول الخازن: من أنت؟ فأقول: محمد, فيقول: بك أمرت أن لا أفتح لأحد قبلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اسے کھولنے کا کہوں گا، تو جنت کا داروغہ پوچھے گا کہ آپ کون ہیں؟ میں جواب دوں گا کہ میں محمد ہوں، تو وہ کہے گا کہ مجھے یہی حکم دیا گیا تھا کہ میں آپ سے پہلے کسی کے لیے دروازہ نہ کھولوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 1]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أنس. الصحيحة 774.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں