🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. آخر ما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم ....
لوگوں نے سابقہ انبیاء کے کلام میں سے جو کچھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2
«آخر ما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستح فاصنع ما شئت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں نے سابقہ انبیاء کے کلام میں سے جو کچھ پایا ہے اس میں سے یہ بات بھی ہے کہ جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو جی چاہے کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر فى تاريخ دمشق] من حديث أبى مسعود البدري. الصحيحة 684.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں