🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. آمركم بأربع وأنهاكم عن أربع آمركم بالإيمان بالله وحده أتدرون ....
میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیتا ہوں اور چار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10
«آمركم بأربع وأنهاكم عن أربع آمركم بالإيمان بالله وحده أتدرون ما الإيمان بالله وحده؟ شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وصيام رمضان وأن تؤدوا خمس ما غنمتم وأنهاكم عن الدباء والنقير والحنتم والمزفت احفظوهن وأخبروا بهن من وراءكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیتا ہوں اور چار چیزوں سے منع کرتا ہوں۔ میں تمہیں ایک اللہ پر ایمان لانے کا حکم دیتا ہوں، کیا تم جانتے ہو کہ ایک اللہ پر ایمان لانا کیا ہے؟ یہ گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، اور نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا، اور یہ کہ تم مالِ غنیمت میں سے پانچواں حصہ (اللہ کی راہ میں) ادا کرو۔ اور میں تمہیں دُبّاء، نقیر، حنتم اور مُزفّت (شراب بنانے کے لیے استعمال ہونے والے مخصوص برتنوں کے نام) کے استعمال سے منع کرتا ہوں۔ ان باتوں کو اچھی طرح یاد کر لو اور اپنے پیچھے رہ جانے والوں کو بھی ان کی خبر دے دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: «() ... [ق، 3] عن ابن عباس.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں