🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. آمركم بأربع وأنهاكم عن أربع اعبدوا الله ولا تشركوا به ....
میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیتا ہوں اور چار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11
«آمركم بأربع وأنهاكم عن أربع اعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وأقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وصوموا رمضان وأعطوا الخمس من الغنائم وأنهاكم عن أربع: عن الدباء والحنتم والمزفت والنقير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیتا ہوں اور چار چیزوں سے منع کرتا ہوں۔ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور مالِ غنیمت میں سے پانچواں حصہ (اللہ کی راہ میں) ادا کرو۔ اور میں تمہیں چار چیزوں یعنی دُبّاء، حنتم، مُزفّت اور نقیر (شراب بنانے والے مخصوص برتنوں) کے استعمال سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 11]
تخریج الحدیث: «(۔۔۔) [حم، م] عن أبي سعيد.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں