الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. أتاني جبريل فقال لي: إن الله يأمرك أن تأمر أصحابك ....
میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے مجھ سے کہا: ....
حدیث نمبر: 67
«أتاني جبريل فقال لي: إن الله يأمرك أن تأمر أصحابك أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية فإنها من شعائر الحج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے مجھ سے کہا: بے شک اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ اپنے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ تلبیہ میں اپنی آوازیں بلند کریں، کیونکہ یہ حج کے شعائر میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 67]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, هـ, حب, ك] عن زيد بن خالد. الصحيحة 830.»
قال الشيخ الألباني: صحيح