🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. أتاني جبريل فقال: إني كنت أتيتك البارحة فلم يمنعني أن ....
میرے پاس جبریل آئے اور فرمایا: میں گزشتہ رات آپ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 68
"أتاني جبريل فقال: إني كنت أتيتك البارحة فلم يمنعني أن أكون دخلت عليك البيت الذي كنت فيه إلا أنه كان على الباب
تماثيل وكان في البيت قرام ستر فيه تماثيل وكان في البيت كلب فمر برأس التمثال الذي في البيت فليقطع فيصير كهيئة الشجرة ومر بالستر فليقطع فيجعل وسادتين منبذتين توطئان ومر بالكلب فليخرج"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور فرمایا: میں گزشتہ رات آپ کے پاس آیا تھا لیکن جس گھر میں آپ موجود تھے، مجھے اس میں داخل ہونے سے صرف اس چیز نے روکا کہ اس کے دروازے پر مجسمے تھے، اور گھر کے اندر ایک پردہ تھا جس پر تصویریں تھیں، اور گھر کے اندر ایک کتا تھا۔ پس آپ گھر میں موجود مجسمے کے سر کے بارے میں حکم دیں کہ اسے کاٹ دیا جائے تاکہ اس کی شکل درخت جیسی ہو جائے، اور پردے کے بارے میں حکم دیں کہ اسے کاٹ کر اس سے دو تکیے بنا لیے جائیں جو روندے جائیں (استعمال ہوں)، اور کتے کے بارے میں حکم دیں کہ اسے گھر سے نکال دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, د, ت, هق] عن أبي هريرة. آداب الزفاف 76, 98*.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں