🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

94. أتزعمون أني من آخركم وفاة؟ ألا وإني من أولكم وفاة ....
کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ میں تم میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 94
«أتزعمون أني من آخركم وفاة؟ ألا وإني من أولكم وفاة وتتبعوني أفنادا يقتل بعضكم بعضا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ میں تم میں سے سب سے آخر میں وفات پاؤں گا؟ سن لو! میں تم میں سے سب سے پہلے وفات پانے والوں میں سے ہوں، اور تم مختلف گروہوں کی شکل میں میرے پیچھے آؤ گے اس حال میں کہ تم ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 94]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن واثلة. الصحيحة 851.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں