🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

95. أتسمعون ما أسمع؟ إني لأسمع أطيط السماء وما تلام أن ....
کیا تم وہ سنتے ہو جو میں سنتا ہوں؟ بے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 95
«أتسمعون ما أسمع؟ إني لأسمع أطيط السماء وما تلام أن تئط وما فيها موضع شبر إلا وعليه ملك ساجد أو قائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم وہ سنتے ہو جو میں سنتا ہوں؟ بے شک میں آسمان کے چرچرانے کی آواز سن رہا ہوں، اور اس کا چرچرانا حق بجانب ہے، کیونکہ آسمان میں ایک بالشت کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوئی فرشتہ سجدے یا قیام کی حالت میں موجود نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 95]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب الضياء] عن حكيم بن حزام. الصحيحة 852.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں