🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

96. أتعلم؟ أول زمرة تدخل الجنة من أمتي فقراء المهاجرين يأتون ....
کیا تم جانتے ہو؟ میری امت کا وہ پہلا گروہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 96
«أتعلم؟ أول زمرة تدخل الجنة من أمتي فقراء المهاجرين يأتون يوم القيامة إلى باب الجنة ويستفتحون فيقول لهم الخزنة: أو قد حوسبتم؟ قالوا: بأي شيء نحاسب وإنما كانت أسيافنا على عواتقنا في سبيل الله حتى متنا على ذلك؟ فيفتح لهم فيقيلون فيها أربعين عاما قبل أن يدخلها الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو؟ میری امت کا وہ پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا، وہ غریب مہاجرین ہوں گے۔ وہ قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آ کر اسے کھلوائیں گے تو جنت کے نگہبان ان سے پوچھیں گے: کیا تمہارا حساب کتاب ہو چکا ہے؟ وہ جواب دیں گے: ہمارا کس چیز کا حساب ہونا ہے؟ ہم نے تو اپنی تلواریں اللہ کے راستے میں اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھیں یہاں تک کہ ہمیں اسی حال میں موت آ گئی۔ چنانچہ ان کے لیے دروازہ کھول دیا جائے گا اور وہ دیگر لوگوں کے داخل ہونے سے چالیس سال قبل ہی جنت میں آرام کر رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 96]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك, هب] عن ابن عمرو. الصحيحة 853.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں