🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

223. أخذ الراية زيد فأصيب ثم أخذها جعفر فأصيب ثم أخذها ....
جھنڈا زید نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 223
«أخذ الراية زيد فأصيب ثم أخذها جعفر فأصيب ثم أخذها عبد الله بن رواحة فأصيب ثم أخذها خالد عن غير إمرة ففتح الله عليه وما يسرني أنهم عندنا - أو قال - وما يسرهم أنهم عندنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جھنڈا زید نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر اسے جعفر نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر اسے عبداللہ بن رواحہ نے پکڑا تو وہ بھی شہید ہو گئے، پھر اسے خالد نے بغیر مقرر کیے خود ہی پکڑ لیا تو اللہ نے ان کے ہاتھ پر فتح عطا فرما دی، اور مجھے یہ بات خوش نہیں کرتی کہ وہ ہمارے پاس ہوتے، یا فرمایا: اور انہیں یہ بات خوش نہیں کرتی کہ وہ ہمارے پاس ہوتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 223]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں