🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

224. أخذ الله عز وجل مني الميثاق كما أخذ من النبيين ....
اللہ عزوجل نے مجھ سے بھی عہد لیا جیسا کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 224
[أخذ الله عز وجل مني الميثاق كما أخذ من النبيين ميثاقهم وبشر بي عيسى ابن مريم ورأت أمي في منامها أنه خرج من بين رجليها سراج أضاءت له قصور الشام]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل نے مجھ سے بھی عہد لیا جیسا کہ اس نے تمام نبیوں سے ان کا عہد لیا تھا، اور عیسیٰ ابن مریم نے میری خوشخبری دی، اور میری والدہ نے اپنے خواب میں دیکھا کہ ان کی دونوں ٹانگوں کے درمیان سے ایک ایسا چراغ نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 224]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب أبو نعيم في الدلائل ابن مردويه] عن أبي مريم الغساني1. مجمع الزوائد 8/223 - 224.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں