الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
252. أدنى أهل النار عذابا ينتعل بنعلين من نار يغلي دماغه ....
جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا ....
حدیث نمبر: 252
«أدنى أهل النار عذابا ينتعل بنعلين من نار يغلي دماغه من حرارة نعليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے اس کا دماغ ابلنے لگے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 252]
”جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے اس کا دماغ ابلنے لگے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 252]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد. صحيح مسلم 1/135.»
قال الشيخ الألباني: صحيح