الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
253. أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير ....
حج اور عمرہ پے در پے کیا کرو، کیونکہ یہ ....
حدیث نمبر: 253
«أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ پے در پے کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 253]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط3 في الأفراد طس] عن جابر. الصحيحة 1085.»
قال الشيخ الألباني: صحيح