الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
276. إذا أتيت مضجعك فتوضأ وضوئك للصلاة ثم اضطجع على شقك ....
جب تم اپنے بستر پر آؤ تو نماز جیسا وضو ....
حدیث نمبر: 276
«إذا أتيت مضجعك فتوضأ وضوئك للصلاة ثم اضطجع على شقك الأيمن ثم قل: اللهم أسلمت وجهي إليك وفوضت أمري إليك وألجأت ظهري إليك رغبة ورهبة إليك لا ملجأ ولا منجا منك إلا إليك آمنت بكتابك الذي أنزلت وبنبيك الذي أرسلت فإن مت من ليلتك فأنت على الفطرة واجعلهن آخر ما تتكلم به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنے بستر پر آؤ تو نماز جیسا وضو کرو، پھر اپنی دائیں کروٹ پر لیٹ جاؤ، پھر یہ دعا پڑھو: «اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ» (اے اللہ! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا، اپنا معاملہ تیرے حوالے کر دیا، اور اپنی پیٹھ کو تیری پناہ میں دے دیا، تیری رحمت کی امید اور تیرے عذاب کے ڈر سے، تجھ سے بچ کر بھاگنے کی کوئی جگہ اور کوئی ٹھکانہ نہیں مگر تیری ہی طرف، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل فرمائی اور تیرے اس نبی پر جسے تو نے بھیجا)۔ پس اگر تم اسی رات فوت ہو گئے تو دینِ فطرت (اسلام) پر مرو گے، اور ان کلمات کو اپنی آخری بات بناؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 276]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن البراء. رياض الصالحين 1470.»
قال الشيخ الألباني: صحيح