🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

277. إذا أثنى عليك جيرانك أنك محسن فأنت محسن وإذا أثنى ....
جب تمہارے پڑوسی تمہاری تعریف کریں کہ تم نیکوکار ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 277
«إذا أثنى عليك جيرانك أنك محسن فأنت محسن وإذا أثنى عليك جيرانك أنك مسيء فأنت مسيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہارے پڑوسی تمہاری تعریف کریں کہ تم نیکوکار ہو تو درحقیقت تم نیکوکار ہو، اور جب تمہارے پڑوسی تمہارے بارے میں کہیں کہ تم برے ہو تو یقیناً تم برے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 277]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن ابن مسعود. المشكاة 4988: حم, هـ, حب, ك, طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں