الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
327. إذا استنشقت فاستنثر وإذا استجمرت فأوتر
جب تم ناک میں پانی ڈالو تو اسے جھاڑو، اور ....
حدیث نمبر: 327
«إذا استنشقت فاستنثر وإذا استجمرت فأوتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم ناک میں پانی ڈالو تو اسے جھاڑو، اور جب تم پتھروں سے استنجاء کرو تو طاق عدد استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 327]
”جب تم ناک میں پانی ڈالو تو اسے جھاڑو، اور جب تم پتھروں سے استنجاء کرو تو طاق عدد استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 327]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سلمة بن قيس. صحيح السنن 128.»
قال الشيخ الألباني: صحيح