الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
328. إذا استهل المولود ورث
جب نومولود بچہ روئے (یعنی زندہ پیدا ہو) تو وہ ....
حدیث نمبر: 328
«إذا استهل المولود ورث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نومولود بچہ روئے (یعنی زندہ پیدا ہو) تو وہ وارث بنتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 328]
”جب نومولود بچہ روئے (یعنی زندہ پیدا ہو) تو وہ وارث بنتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 153, الإرواء 1707.»
قال الشيخ الألباني: صحيح