الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
329. إذا استيقظ أحدكم فليقل: الحمد لله الذي رد على روحي ....
جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو ....
حدیث نمبر: 329
«إذا استيقظ أحدكم فليقل: الحمد لله الذي رد على روحي وعافاني في جسدي وأذن لي بذكره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي رَدَّ عَلَيَّ رُوحِي وَعَافَانِي فِي جَسَدِي وَأَذِنَ لِي بِذِكْرِهِ» (تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ پر میری روح لوٹا دی، مجھے میرے جسم میں عافیت دی اور مجھے اپنا ذکر کرنے کی اجازت عطا فرمائی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 329]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن السني] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 34, 45, 156: ت.»
قال الشيخ الألباني: حسن