الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
338. إذا أسلم العبد فحسن إسلامه يكفر الله عنه كل سيئة ....
جب کوئی بندہ اسلام لائے اور اس کا اسلام عمدہ ....
حدیث نمبر: 337
«إذا أسلم العبد فحسن إسلامه يكفر الله عنه كل سيئة كان زلفها وكان بعد ذلك القصاص الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف والسيئة بمثلها إلا أن يتجاوز الله عنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ اسلام لائے اور اس کا اسلام عمدہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کا ہر وہ گناہ مٹا دیتا ہے جو اس نے پہلے کیا تھا، اور اس کے بعد بدلہ اس طرح ہوتا ہے کہ ایک نیکی کا بدلہ اس جیسی دس نیکیوں سے لے کر سات سو گنا تک دیا جاتا ہے، اور برائی کا بدلہ اسی کے برابر ہوتا ہے، سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ اس سے درگزر فرما لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 337]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح