🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

339. إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم ....
جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 338
«إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم فإذا قتله وقعا فيه جميعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہوتے ہیں، پھر اگر وہ اسے قتل کر دے تو وہ دونوں اس (جہنم) میں گر جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 338]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي ن] عن أبي بكرة. الصحيحة 1231: حم, م, هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں