الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
405. إذا أنفقت المرأة من بيت زوجها غير مفسدة كان لها ....
جب عورت اپنے شوہر کے گھر سے بگاڑ پیدا کیے ....
حدیث نمبر: 404
«إذا أنفقت المرأة من بيت زوجها غير مفسدة كان لها أجرها بما أنفقت ولزوجها أجره بما كسب وللخازن مثل ذلك لا ينقص بعضهم من أجر بعض شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب عورت اپنے شوہر کے گھر سے بگاڑ پیدا کیے بغیر (اعتدال کے ساتھ) خرچ کرتی ہے، تو اس کے خرچ کرنے کی وجہ سے اس کے لیے ثواب ہے، اور اس کے شوہر کے لیے کمانے کا ثواب ہے، اور خزانچی (رکھوالے) کے لیے بھی اسی قدر ثواب ہے، اور ان میں سے کسی کا ثواب دوسرے کے ثواب میں کوئی کمی نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن عائشة. الصحيحة 730.»
قال الشيخ الألباني: صحيح