الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
406. إذا انقطع شسع أحدكم فلا يمش في نعل واحدة حتى ....
جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ ....
حدیث نمبر: 405
«إذا انقطع شسع أحدكم فلا يمش في نعل واحدة حتى يصلح شسعه ولا يمشي في خف واحد ولا يأكل بشماله ولا يحتب بالثوب الواحد ولا يلتحف الصماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک جوتے میں نہ چلے یہاں تک کہ اپنے تسمے کو درست کر لے، اور نہ ہی ایک موزہ پہن کر چلے، اور نہ اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے، اور نہ ہی ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھے، اور نہ صماء (ایسے کپڑے جس میں سے ہاتھ نکالنے کی جگہ نہ ہو) لپیٹنے کا طریقہ اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 405]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح