🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

407. إذا انقطع شسع نعل أحدكم فلا يمش في الأخرى حتى ....
جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 406
«إذا انقطع شسع نعل أحدكم فلا يمش في الأخرى حتى يصلحها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ دوسرے (اکیلے جوتے) میں نہ چلے یہاں تک کہ اسے درست کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 406]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م ن] عن أبي هريرة [طب] عن شداد بن أوس. رياض الصالحين 1659.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں