🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

463. إذا جاء أحدكم إلى مجلس فأوسع له فليجلس فإنها كرامة ....
جب تم میں سے کوئی شخص کسی مجلس میں آئے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 462
«إذا جاء أحدكم إلى مجلس فأوسع له فليجلس فإنها كرامة أكرمه الله بها وأخوه المسلم فإن لم يوسع له فلينظر أوسع موضع فليجلس فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی مجلس میں آئے اور اس کے لیے جگہ کشادہ کر دی جائے تو وہ وہیں بیٹھ جائے، کیونکہ یہ ایک عزت افزائی ہے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے مسلمان بھائی نے اسے بخشی ہے، اور اگر اس کے لیے جگہ کشادہ نہ کی جائے تو وہ دیکھے کہ سب سے زیادہ کھلی جگہ کون سی ہے اور وہیں بیٹھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 462]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [خط] عن ابن عمر. الصحيحة 1321.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں