الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
464. إذا جاء أحدكم فأوسع له أخوه فإنما هي كرامة أكرمه ....
جب تم میں سے کوئی آئے اور اس کا بھائی ....
حدیث نمبر: 463
«إذا جاء أحدكم فأوسع له أخوه فإنما هي كرامة أكرمه الله بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی آئے اور اس کا بھائی اس کے لیے جگہ کشادہ کر دے، تو درحقیقت یہ ایک عزت افزائی ہے جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 463]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [تخ هب] عن مصعب بن شيبة. الصحيحة 1321.»
قال الشيخ الألباني: حسن