🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

469. إذا جئتم الصلاة ونحن سجودا فاسجدوا ولا تعدوها شيئا ومن ....
جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 468
«إذا جئتم الصلاة ونحن سجودا فاسجدوا ولا تعدوها شيئا ومن أدرك الركعة فقد أدرك الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے کی حالت میں ہوں تو تم بھی سجدہ کر لو، البتہ اسے (رکعت کے طور پر) شمار نہ کرو، اور جو شخص رکوع پا لے تو اس نے نماز پا لی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 468]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود: 832، الإرواء 496، الصحيحة 1188: المروزي في المسائل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں